پاکستان

پاکستانی کشمیر: مظفرآباد ڈویژن اور 12 پناہ گزین سیٹوں پر الیکشن آج

مظفرآباد کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ شہر میں امن و امان کی صورت حال قابو میں ہے اور پرامن پولنگ کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل ہیں۔